مقبوضہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے مزید نئے338کیسز،جاں بحق افراد کی تعداد80ہوگئی


    محکمہ صحت بلوچستان کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بلوچستان میں کورونا و ائرس کے338 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں مجموعی طور پر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد7673ہوگئی ہے۔

    جبکہ کورونا وائرس کی وجہ سے جاں بحق افراد کی تعداد80ہوگئی ہے ۔


    Latest posts