میر عبدالنبی بنگلزئی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں شہید ملک ناز اور شہید کلثوم کو انکی مزاحمت پر سرخ سلام پیش کیا
vào
15 Jun, 2020
میر عبدالنبی بنگلزئی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میںمیں کہا ہے
پاکستانی ایجنٹوں کا لوگوں کےگھروں میں لوٹ مار اورخواتین اوربچوں کا قتل و زخمی کرنا پاکستانی ریاست کا ایک گھناؤنا عمل ھے،اسکی جتنی مذمت کی جاۓ کم ہے اور بلوچ قوم سےہماری اپیل ہے کہ اس قسم کے واقعات کاسختی سے نوٹس لینا چاہے شہید ملک ناز اور شہید کلثوم کو انکی مزاحمت پر سرخ سلام

