Martyr Salman Hammal Baloch Last Call To Her Mother Shaheed Salman's mother and sisters were released
vào
03 Jul, 2020
کون کہتا ہے یہ جہدکار جو اپنے گلزمین کی خاطر اپنے سروں میں آخری گولی کھا کر ہمیشہ کے لیے امر ہوگہے ناسمجھ تھے یا کسی کے کہنے پے استعمال ہوۓ تھے؟
وہ جہدکار جو اپنے وطن کے لیے قربان ہونے سے پہلے اپنے والدہ کو فون کر کہ کہتا ہے اما جان مجھے رخصت کرنا آج میرا آخری دن ہے میں اپنے سرزمین پے قربان ہونے جارہا ہوں کیا یہ نابالغ تھے ناسمجھ تھے یا کسی اور کے کہنے پے استعمال ہوۓ؟
یہ وہ عظیم فرزند ء گلزمین ہیں جو میرے اور آپ جیسے ڈرپوک نالائق نکمے، ٹائم پاس جیسوں کے وہم و گمان سے کہی زیادہ باشعور، باعلم، نظریاتی و فکری اور بہادر تھے۔
سلمان پہ وطن سالونک بوت


